ناروال جموں دھماکے : این آئی اے ٹیم نے جانچ شروع کردی
جموں /22جنوری / ٹی آئی نیوز
جموں کے ناروال علاقے میں دو دھماکوں میں 9افراد کے زخمی ہونے کے بعد قومی تحقیقاتی ایجنسی ( این آئی اے ) کی ٹیم نے جائے واردات کا دورہ کیا
معلوم ہوا ہے کہ پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کے ہمراہ این آئی اے ٹیم نے علاقہ کا دورہ کرکے وہاں دھماکوں کے مقامات کا معائنہ کیا اور اس کی جانچ شروع کردی
Comments are closed.