کٹھوعہ حادثہ پر لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کا اظہار دکھ

سرینگر /21جنوری / ٹی آئی نیوز
لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کٹھوعہ سڑک حادثہ میں جانی نقصان پر اظہار افسوس کیا۔
لیفٹنٹ گورنر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ”کٹھوعہ میں ایک المناک سڑک حادثے میں جانوں کے ضیاع سے غمزدہ ہوں۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں“۔
انہوںنے مزید لکھا” زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا۔ ضلع انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ زخمیوں کو بہترین علاج فراہم کرے۔“

Comments are closed.