پونچھ میں سیکورٹی فورسز کے بارودی سرنگ برآمد کرکے اس کو ناکارہ بنایا
پونچھ /21جنوری / ٹی آئی نیوز
سیکورٹی فورسز نے پونچھ ضلع کے مکھی پوسٹ کرمارہ علاقے کے قریب ایک زندہ بارودی سرنگ برآمد کر کے اس کو بعد میںناکارہ بنایا
پولیس کے مطابق سیکورٹی فورسز نے کل مکھی پوسٹ کرمارہ کے قریب ایک زندہ بارودی سرنگ برآمد ہوا تھا جس کے بعد بم ڈسپوزل اسکارڈ کو طلب کر لیا گیا اور انہوں نے اس کو ناکارہ بنایا
اس دوران ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ اس سلسلے میں ایک کیس درج کر لیا گیا ہے اور تحقیقات شروع کر دی گئی
Comments are closed.