ناروال جموں میں دو پراسرار دھماکے ،5 افراد زخمی، علاقے میں تلاشی آپریشن شروع
جموں /21جنوری / ٹی آئی نیوز
جموں کے ناروال علاقے میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب علاقے میں دو پراسرار دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے ہیں
پولیس کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ دھماکوں کی اطلاع دو گاڑیوں سے ملی، جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
Comments are closed.