پنتھال کے مقام پر پسیاں گر آنے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کیلئے بند
سرینگر /21جنوری / ٹی آئی نیوز
تازہ برفباری کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر پنتھال کے مقام پر پسیاں گر آنے کے بعد شاہراہ کو ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بند کر دیا گیا ہے
محکمہ ٹریفک کے ایک سنیئر افسر نے اسکی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شاہراہ پر دونوں طرف سے ٹریفک روک دی گئی ہے
انہوں نے مزید کہا کہ شاہراہ کو کھولنے اور صاف کرنے کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے
Comments are closed.