سوپو ر میں بانڈی پورہ کی خاتون کی جانب سے خود سوزی کی کوشش مقامی لوگوں نے ناکام بنائی

سرینگر /19جنوری / ٹی آئی نیوز

شمالی قصبہ سوپور میںمقامی لوگوں نے ایک خاتون کی جانب سے خود سوزی کی کوشش کو ناکام بنایا
معلوم ہوا ہے کہ ایک خاتون جس کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ بانڈی پورہ سے تعلق رکھتی ہے نے جامع پل سوپور کے نزدیک دریائے جہلم میں چھلانگ لاگر خود سوزی کرفنے کی کوشش کی تاہم کچھ مقامی لوگوں نے یہ دیکھا اور وہ جائے موقعہ پر پہنچ گئے
اس دوران مقامی لوگوں نے خاتون کی کوشش کو ناکام بنایا

Comments are closed.