راجوری حملہ :مجرموں کو گھناونے عمل کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی/ منوج سنہا
سرینگر /15جنوری / ٹی آئی نیوز
’ہفتہ وار عوام کی آواز پروگرام “سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے راجوری حملے میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔اس موقعہ پر لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ”راجوری میں حملے میں شہید ہونے والے شہریوں کو میرا خراج عقیدت۔ مجرموں کو اپنے گھناو¿نے اقدام کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ فعال عوامی شرکت کے ساتھ ہم جموں کشمیر کی تیز رفتار، جامع، مساوی اور پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن ہیں
Comments are closed.