شہری کی ہلاکت کے بعد راجوری میں احتجاج، تین پولیس اہلکار معطل

راجوری 15 جنوری

راجوری کے دگل علاقے میں شہری کی پُر اسرار موت کے بعد لواحقین نے احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ پولیس اہلکاروں کی لاپروائی کے نتیجے میں شہری کی موت واقع ہوئی
احتجاجی مظاہرین نے کارروائی کی مانگ کی یے

ادھر ناکے ڈیوٹی پر تعینات تین پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا یے

Comments are closed.