بڈگام کا پولیس اہلکار بارہمولہ میں حرکت قلب بند ہونے سے فوت

سرینگر / 14جنوری

وسطی ضلع بڈگام کے خانصاب علاقے سے تعلق رکھنے والا ایک پولیس اہلکار شیری بارہمولہ کے ٹریننگ سنیٹر میں دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہو گیا
معلوم ہوا ہے کہ فیاض احمد ساکنہ خانصاب بڈگام جو کہ کانسٹبل کے بطور تعینات تھا اچانک بے ہوش ہو گیا جس کے بعد اسکو نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا جہاںڈاکٹروں نے اسکو مردہ قرار دیا

Comments are closed.