گریز میں برفانی تودہ گر آیا ، کوئی نقصان نہیں

بانڈی پورہ /14جنوری/ ٹی آئی نیوز

بانڈی پورہ ضلع کے گریز علاقے میں ایک برفانی تودہ گر آیا ہے
معلوم ہو اہے کہ برفانی تودہ جرنی یال تلیل علاقے میں گر آیا تاہم اس میں کوئی جانی نقصان نیں ہوا ہے
ادھر حکام نے لوگوں سے احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے

Comments are closed.