صورہ سرینگر میں اے ٹی ایم گارڈ مردہ پایا گیا

سرینگر /13جنوری / ٹی آئی نیوز

صورہ سرینگر میں اے ٹی ایم گارڈ جمعہ کو مردہ پایا گیا۔ پولیس کے مطابق اے ٹی ایم گارڈ جس کی شناخت محمد مظفر ککرو لد عبدالخالق ککرو ساکن امدا کدل لالبازار کے طور پر ہوئی ہے
انہوں نے بتایا کہ اے ٹی ایم گارڈ ایچ ڈی ایف سی بوتھ میں بے ہوش پایا گیا جس کے بعد اگرچہ اس کو اسپتال پہنچانے کی کوشش کی گئی تاہم ڈاکٹروں نے اسے وہاں مردہ قرار دیا ۔
پولیس نے بتایا کہ معاملے کی نسبت تحقیقات شروع کردی گئی ہے

Comments are closed.