سٹیٹ تفتیشی یونٹ نے کپواڑہ کے کئی علاقوں میں تلاشیاں لی
سرینگر /05جنوری/ ٹی آئی نیوز
پولیس کے سٹیٹ تفتیشی یونٹ (ایس آئی یو ) نے شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں مختلف مقامات پر تلاشی لی۔ حکام نے بتایا کہ ٹیم نے ضلع کے مختلف علاقوں میں چھاپے ڈالیں اور تلاشیاں لی
حکام نے مزید کہا کہ ایک ٹیم نے نائب تحصیلدار کے ساتھ مل کر میر ناگ مزہر علاقے میں ایک گھر کی تلاشی لی جبکہ اسی طرح سے ڈی وائی ایس پی ڈار کپوارہ کے ساتھ ٹیم کنی بخش بٹ پورہ پہنچی اور ایک اور گھر کی تلاشی لی۔اسی طرح سے ٹیم نے نائب تحصیلدار کپواڑہ اور ڈی او پی پی بازار کپواڑہ کی موجودگی میں سالکوٹ کپواڑہ میں ایک رہائشی مکان پر بھی چھاپہ مارا
Comments are closed.