بانہال میں نوجوان پراسرار طور پر مردہ پایا گیا

سرینگر / یکم دسمبر / ٹی آئی نیوز

جموں کے بانہال علاقے میں ایک 25 سالہ نوجوان کرائے کے مکان میں پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا
پولیس کے مطابق نوجوان کی شناخت رئیس احمد زوہدا ولد محمد اقبال زوہڈا ساکن چنجلو بانہال کے طور پر ہوئی ہے، جو بانہال کے گنڈ ادل کوٹ علاقے میں کرائے کے مکان میں مردہ پایا گیا۔انہوں نے بتایا کہ رئیس پیشہ سے ڈرائیور تھا۔
پولیس کے مطابق واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے ۔

Comments are closed.