10 دسمبر تک بارشوں یا برفباری کا کوئی امکان نہیں / سونم لوٹس

سرینگر/یکم دسمبر/ٹی آئی نیوز

وادی کشمیر میں جاری شدید سردی کی لہر کے چلتے رات کے درجہ حرارت میں مسلسل گراوٹ کے ساتھ ہی، محکمہ موسمیات نے اگلے دس دنوں تک موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سونم لوٹس نے کہا کہ پیشنگوئی کے مطابق 10 دسمبر تک کسی قسم کی بارش کا کوئی امکان نہیں ہے
انہوں نے کہا کہ خشک موسم کی پیش گوئی کے درمیان وادی میں درجہ حرارت مزید نیچے جائے گا۔

Comments are closed.