ٓٓایڈیشنل ڈیپٹی کمشنر نے کیا شہر کے لال چوک کا تفصیلی دورہ ؛ عوام ضلع انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ گائڈ لائنز پہ عمل کرے تاکے کروانہ وائرس کو ہم ہرا سکھے: سید حنیف بلکی

سرینگر : کروانہ وائرس کی تیسری لہر کی بچائوں کے پیشنظر ضلع انتظامیہ کے ایڈیشنل ڈیپٹی کمشنر جناب سید حنیف بلکی و پولیس تھانہ کو ٹھی سے وابست آفسران نے شہر کے لال چوک کے بازاروں کاہنگامی دورہ کیا اور دوکانداروں و عام لوگوں اور بسوں میں سفر کرنے والے لوگوں کو اپیل کی گئے کہ وہ ضلع انتظامیہ و محکمہ صحت کی طرف سے جاری کردہ گائڈ لائنز پہ عمل کرے اور مسک ،سنٹیزائزر،و سما جی دورہ پہ بھی عمل کرے تاکہ کروانہ وائرس کو ہم قابوں کرسکھے اور ہم اس عالمی بیماری سے بچ سکھے دورہ کے دوران چند ملازمین نے لال چوک کے بھرے بازار میں لوڈ سپیکر کے مدت سے بھی لوگوں سے پرزور گزارش کی کہ لوگوں سرکار کی طرف سے جاردی کردہ ایس،او پیز پہ عمل کرے تاکہ کروانہ وائرس کا ختما ہوسکھے دورے کے دوران موجود ایڈیشنل ڈیپٹی کمشنر کے ہمرہ تحصیلدارصاحبان و پولیس تھا نہ کوٹھی سے وابست ایس ۔ایچ ۔او۔مدسر نظر بھی موجود تھی انہوں نے بھی لوگوں سے پرزور گزارش کی کہ ایس او پیز پہ پوری طرف سے عمل کرے ۔

Comments are closed.