شان رسالت مآب صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ‎ میں گستاخی ؛جموں وکشمیر بچائو پارٹی نے کیا احتجاج،گستاخ رسول صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ‎ کی ایک ہی سزا،سر سے تن ہو جدا

 

سرینگر/19اگست /کے پی ایس : رسالت مآب صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ‎ کی شان میں گستاخی سے متعلق جموں وکشمیر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔اس سلسلے میں جموں وکشمیر بچائو پارٹی کے درجنوں کارکنوں نے بدھ کے روزسرینگر میںجمع ہوکر گستاخ رسول صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ‎ کیخلاف زور دار احتجاج کیا احتجاج میں شامل لوگ زور دار نعرہ بازی کررہے تھے کہ ’’گستاخ رسول صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ‎ کی ایک ہی سزا۔تن سے جدا، تن سے جد ‘‘۔مظاہرین نے کہا کہ ہم مسلمان سب کچھ برداشت کرسکتے ہیں لیکن شان رسالت مآب صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ‎ کیخلاف ایک بھی لفظ برداشت نہیں کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ ہمارا ایمان اس پر مستحکم ہے جان دیں گے لیکن رسول اللہ صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ‎ کی شان میں کسی کو گستاخی نہیںکرنے دیں گے ۔انہوں نے ارباب اقتدار سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جمہوری نظام اور مذہبی رواداری کو برقرار رکھتے ہوئے گستاخ رسول صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ‎ کو پھانسی پرلٹکایا جائے تاکہ آئندہ کوئی بھی شخص ایسی بہیمانہ حرکت انجام دینے کی جرات نہ کرسکے ۔

Comments are closed.