حاجن بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ جنگجو گرفتار؛جموں وکشمیر پولیس کا دعویٰ
بانڈی پورہ /12اگست/کے پی ایس:جموں وکشمیرپولیس نے حاجن بانڈی پورہ میں ایک لشکر طیبہ جنگجو کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق مصدقہ اطلاع ملی تھی کہ جنگجو منصوبہ کے حملہ کرنے کی۔تاک میں بیٹھے تھے اس سلسلے میں ایس او جی ہندوارہ /بانڈی پورہ ،13آرآر 32آرآراور 92سی آر پی ایف نے مشترکہ کاروائی کے دوران حاجن بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے عاقب احمد راتھرنامی جنگجو کی گرفتاری عمل میں لائی اور ان کی تحویل سے ہتھیار برآمد کیا ۔بتایا جاتا ہے کہ معاملہ کے حوالے سے پولیس اسٹیشن کرالہ گنڈ میں کیس درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کی گی
Comments are closed.