سی آر پی ایف انسپکٹراپنی نے خود پر گولی چلائی ،حالت نازک

سرینگر/12اگست/کے پی ایس

شیرگڑھی سرینگرمیں سی آر پی ایف انسپکٹر نے مبینہ طور اپنی سروس رائفلر سے چلائی گئی گولی سے شدید زخمی ہوا۔اس سلسلے میں ایک پولیس آفیسر نے خبررساں ایجنسیوں سے بات کرتے ہوئے تصدیق کیا کہ۔ایک سی آرپی ایف انسپکٹر نے اپنی سروس رائفل سے گولی چلائی جس سے وہ زخمی ہوا۔انسپکٹر کی شناخت ایم دمودر کے بطور ہوئی اور زخمی حالت میں اس کو ایس ایم ایچ ایس سرینگر علاج ومعالجہ کےلئے منتقل کیا گیا ۔اس طرح سخت اقدام اٹھانے کے کیا وجوہات ہیں اس حوالے سے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گی ۔

Comments are closed.