کمرازی پورہ پلوامہ میں تصادم آرائی ایک فوجی ہلاک ،جنگجو کی نعش برآمد
پلوامہ /12اگست/کے پی ایس
جنوبی کشمیر کے کمرازی پورہ پلوامہ میں ایک تصادم آرائی کے دوران ایک جنگجو اورفوجی اہلکار ہلاک ہوا ۔ذرایع کے مطابق صبح 2:30 آپسی تصادم آرائی کے دوران دو فوجی اہلکار زخمی ہوئے ۔زخمی حالت میں ان کو 92بیس آرمی اسپتال سرینگر منتقل کیا گیا جہاں ایک فوجی اہلکار زخموں۔کی تاب نہ لا کر دم۔توڑ بیٹھا۔بتایا جاتا ہے کہ جائےواردات کے نزدیک سے ایک جنگجو کی نعش بھی برآمد کی گئی
Comments are closed.