محکمہ فوڈ اینڈ سپلائیز میں سینئر ملازمین کے ساتھ ناانصافی:سینئر ملازمین
اگر سرٹیفیکیٹ کسی کی ویرفئے ہوئی ہے دوبارہ کرنے کی ضرورت نہیں: ڈائیریکٹر بشیر احمد خان
سرینگر: محکمہ فودڈ اینڈ سپلائز کے دفاتر میں کام کرنے والے سینئر ملازمین جن میں جاوید احمد، فیاض احمد، مشتاق حسین، اور مختار احمد خان نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں محکمہ کے ڈائیریکٹروکمیشنر اور گورنر کے ایڈوائزر فاروق احمد خان سے اپیل کی ہے۔ کہ وہ محکمہ کے سینیر ملازمین کے ساتھ ا نصا ف کریں۔ انکا کہنا ہے۔ ایک طرف محکمہ کے جونئر اے ایس کےask اہم پوسٹ پر پچھلے کئی سال سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے دفاتر میں ایس او soکا کام کرتے ہیں۔ کچھ ملازمین ان میں انچارج ٹی ایس او کے طور پر بھی کام کرتے ہیں.۔ اور ہال ہی میں ایک جونئر اسسٹنٹ سٹور کیپر کو اکاونٹ سیکشن کا ایس او بنایا گیاھے۔ جو سرا سر ناانصافی ہے۔ بیان میں کہا گیا ھے۔ کہ محکمہ میں ۰۳ سال سے اپنی خدمت انجام دینے والوں سے کہا جاتا ہے۔ کہ وہ اپنی ترقی حاصل کرنے کے لئے اپنی سرٹیفیکیٹ ویرفئے کرائں۔ جو کہ محکمہ کے ایڈمنسٹریشن نے پہلے ہی ویرفئے کی ہے۔ جب انکو ڈ یلی یجر سے ہلپر اور ہلپر سے اسسٹنٹ سٹور کیپر بنایا گیا ھے۔ اور یہ ملازمین اب تک تین بار پرموشن حاصل کر چکے ہیں۔ اب پتہ نہیں۔ کیوں جونئر ملازمین کے ساتھ انصاف اور سینئر ملازمین کے ساتھ ناانصافی کی جاتی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے۔ کہ ایک جونئر ملازم جو سات سا ل سے اے ڈی آفس اننت ناگ میں تعینات ہے۔ نے اپنی پوسٹنگ کو بچانے اور اپنے آقا کے حکم کے مطابق ملازمین کے خلاف جھوٹی شکایات کرنا شروع کردیا ہے۔ تاکہ وہ خود اور اسکا آقا افسروں کی دلالی کرنے کے ساتھ ساتھ لوٹ کھسو ٹ جاری رکھ سکے۔اس حوالے سے سینئر ملازمین بعزریہ خورشید احمد نے جموں کشمیر یوٹی کے گورنر اور چیف سیکریٹری سے مطالبہ کرتے ہیں۔ کہ وہ سینئر ملازمین کے ساتھ انصاف کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Comments are closed.