سرکاری احکامات کی خلاف ورزی؛سرینگر میں پولیس نے 17افراد کو کےا گرفتار

سرینگر:سرےنگر پولےس نے سرکاری احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے17 افراد کو گرفتارکرکے ان کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت کےس انداج کئے ۔ سی این آئی کے مطابق سرینگرپولیس نے صدر تھانہ کے تحت آنے والے علاقے مےں سرکاری احکامات کی خلاف وازی کے مر تکب17 افراد کی گرفتاری بعمل لائی ۔ تھانہ پولےس صدر سرےنگر نے ان کے خلاف کےس زےر اےف آئی آر نمبرات 73,74,75;47;2020 متعلقہ دفعات کے تحت انداج کئے ۔ سرےنگر پولےس کی جانب سے عوام الناس سے اےک بار پھر گزارش کی جاتے ہےں کہ وہ اپنے گھروں سے باہر نہ نکلےں ، انتظامہ کی جانب سے دئے گئے رنموئے خطوط پر مکمل عمل کرےں تاکہ لوگ کورونا وائرس سے بچ جائے ۔ لوگ پولےس کی تعاون کرےں تاکہ اس مہلک وائرس سے بچاجائے ۔ پولےس لوگوں کے خاطر اےسے اقدامات اُٹھارہی ہے ۔

Comments are closed.