کووڈ 19کو عالمی وباء قراردئے جانے کے بعد غیر ملک سے ہندوستان آنے والوں کا ویزا رد

یہ فیصلہ 13 مارچ 2020 کی آدھی رات سے نافذ ہوجائے گا۔ وزارت صحت وخاندانی بہبود

انفیکشن کو پھیلنے سے روکنے کے مقصد سے 15 اپریل تک تمام سیاحتی ویزوں کو بھی رد کردیا گیا

سرینگر /12مارچ : ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) نے کورونا وائرس (Corona Virus) کو عالمی وبائی مرض قرار دے دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی حکومت ہند نے ہندوستان آنے والے لوگوں کے لئے ہر طرح کے ویزے رد کردیئے ہیں۔ حالانکہ ڈپلومیٹک ویزا ، آفیشل ، یو این / انٹرنیشنل آرگنائزیشن کے ، روزگار سے متعلق ، پروجیکٹ کے مخصوص ویزا ہولڈرساس میں چھوٹ دی گئی ہے۔غیر ملک سے ہندوستان آنے والوں کا ویزا ردوزارت صحت اور خاندانی بہبود نے کہا ہے کہ ہندوستان آنے والے ایسے تمام مسافروں کو کم از کم 14 دن کے لئے الگ رکھا جائے گا جو 15 فروری ، 2020 کے بعد سے چین ، اٹلی ، ایران ریپبلک آف کوریا ، فرانس ، اسپین اور جرمنی میں سے آئے ہوں یا آنے والے ہوں۔ ان مسافروں میں غیر ملکی مسافروں کے ساتھ ہی ہندستانی بھی شامل ہوں گے۔کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے کہا ہے کہ ہندوستان آنے والے ایسے تمام مسافروں کو کم از کم 14 دن کے لئے الگ رکھا جائے گا جو 15 فروری ، 2020 کے بعد سے چین ، اٹلی ، ایران ریپبلک آف کوریا ، فرانس ، اسپین اور جرمنی میں سے آئے ہوں یا آنے والے ہوں۔ ان مسافروں میں غیر ملکی مسافروں کے ساتھ ہی ہندستانی بھی شامل ہوں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) نے کورونا وائرس (Corona Virus) کو عالمی وبائی مرض قرار دے دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی حکومت ہند نے ہندوستان آنے والے لوگوں کے لئے ہر طرح کے ویزے رد کردیئے ہیں۔ حالانکہ ڈپلومیٹک ویزا ، آفیشل ، یو این / انٹرنیشنل آرگنائزیشن کے ، روزگار سے متعلق ، پروجیکٹ کے مخصوص ویزا ہولڈرساس میں چھوٹ دی گئی ہے۔وزارت صحت اور خاندانی بہبودنے کہا کہ اورسیز سٹیزن شپ آف انڈیا (OCI) کارڈ پولڈرس کو دی گئی ویزا فرء ٹریول کی چھوٹ 15 اپریل،2020 تک مرطل رہے گی۔ یہ فیصلہ 13 مارچ 2020 کی آدھی رات سے نافذ ہوجائے گا۔وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے کہا ہے کہ ہندوستان آنے والے ایسے تمام مسافروں کو کم از کم 14 دن کے لئے الگ رکھا جائے گا جو 15 فروری ، 2020 کے بعد سے چین ، اٹلی ، ایران ریپبلک آف کوریا ، فرانس ، اسپین اور جرمنی میں سے آئے ہوں یا آنے والے ہوں۔ ان مسافروں میں غیر ملکی مسافروں کے ساتھ ہی ہندستانی بھی شامل ہوں گے۔حکومت ہند کی وزارت داخلہ (Home Ministry) نے یہ بھی کہا ہے کہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ 2005 کے تحت نیشنل ایگزیکٹو کمیٹی کے نمائندوں کے سربراہ ہونے کے ناطے ، وزارت صحت اور خاندانی بہبود کے سکریٹری کے اختیارات مرکزی ہوم سکریٹری کے تحت آئیں گے۔ تاکہ کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے تیاریوں میں اضافہ کیا جاسکے۔ ہندوستان نے کورونا وائرس کے انفیکشن کو پھیلنے سے روکنے کے مقصد سے 15 اپریل تک تمام سیاحتی ویزوں کو رد کردیا ہے۔ سرکاری بیان میں اس بارے میں معلومات دی گئی ہے۔ حکومت کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یہ معطلی 13 مارچ کو رات 12 بجے سے نافذ ہوگی۔ وزیر صحت ہرش وردھن کی زیرصدارت میں وزارتی گروپ کی میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا۔

Comments are closed.