شوہیان کے جنگلات میں مسلح تصادم آرائی شروع
سرینگر، 13 مئی
شوپیاں ضلع کے کیلر شکرو جنگلات میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
اطلاعات کے مطابق پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی ایک مشترکہ ٹیم نے جنگل کے علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔
جیسے ہی فورسز کی مشترکہ ٹیم مشتبہ مقام کے قریب پہنچی تو چھپے ہوئے دہشتگردوں نے فورسز پر فائرنگ کردی جس سے فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا۔
مزید تفصیلات کا انتطار
Comments are closed.