کورونا وائرس سے مزید 136 افراد کی جان چکی
چین میں کورونا وائرس سے 2 ہزار 4 ہلاکتیں، 74185 افراد متاثر
سرینگر/22فروری : کورونا وائرس سے چین کے علاوہ تائیوان، فلپائن، ہانگ کانگ، جاپان اور فرانس میں 5 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ دیگر کئی ملکوں میں متعدد افراد بیمار ہیں۔جبکہ چین میں کورونا وائرس سے مزید 136 افراد کی جان چکی ہے۔میڈیا کے مطابق چین میں ڈاکٹرز اور نرسوں کو بھی مریضوں کے علاج میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق چین میں کورونا وائرس سے مزید 136 افراد کی جان چکی ہے۔ خوفناک وائرس سے ہلاک ہونے والے لوگوں کی تعداد 2 ہزار 4 ہو گئی ہے۔ جبکہ 1749 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ابھی تک 74185افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔ چین میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں پیرامیڈیکل اسٹاف بھی شامل ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چین میں ڈاکٹرز اور نرسوں کو بھی مریضوں کے علاج میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔کورونا وائرس سے چین کے علاوہ تائیوان، فلپائن، ہانگ کانگ، جاپان اور فرانس میں 5 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ جب کہ دیگر کئی ملکوں میں متعدد افراد بیمار ہیں۔ قابل غور ہے گزشتہ سال دسمبر میں چین کے شہر ووہان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا تھا جس کے بعد یہ 25سے زائد ممالک میں پھیل چکا ہے۔قابل غور ہے گزشتہ سال دسمبر میں چین کے شہر ووہان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا تھا جس کے بعد یہ 25سے زائد ممالک میں پھیل چکا ہے۔
Comments are closed.