سرینگر13 فروری//یو پی آئی // ضمنی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی پوری وادی میں ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کا نفاذ عمل میں لایا گیا ۔ خبر رساں ایجنسی یو پی آئی کے مطابق چیف الیکشن کمیشنر شالندر کمار کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات کے حوالے سے تاریخوں کا اعلان کرنے کے ساتھ ہی جموںوکشمیر میں ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ نافذ ہوا ہے۔ انہوںنے کہاکہ تمام آفیسران کو تحریری طورپر آگاہ کیا گیا ہے کہ وہ ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ پر من وعن عمل کرئے ۔ انہوںنے کہاکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.