فجی میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سووا، 3 فروری (ژنہوا ) فیجی میں لا باسا سے 240 كلوميٹردور جنوب مشرق میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ بین الاقوامی وقت کے مطابق اتوار کی شب21:52:36 بجے محسوس کئے گئے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.0 تھی ۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز 17.6857 ڈگری جنوبی عرض بلد اور 178.7786 مغربی طول بلد پر زمین کی سطح سے 558.28 کلومیٹر گهرائی میں تھا ۔

Comments are closed.