مرکزی وزیر دفاع نرملا سیتا رمن آج بری فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت، فضائیہ کے سربراہ بیریندر سنگھ دھنووا اور بحری فوج کے سربراہ ایڈمیرل سنیل لامبا سے ملاقات کرنے والی ہیں۔ نرملا سیتارمن مسلح افواج کی اہم تجاویز پر مذاکرہ کرنے والی ہیں۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس میٹنگ میں آئندہ کے منصوبوں پر غور کیا جائے گا اور پاکستان کے ذریعہ حملہ کیے جانے کی صورت میں کیا کچھ قدم اٹھایا جانا چاہیے، اس پر بھی غور ہوگا۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.