ریاض احمدوانی کو ڈائیریکٹر جموں کشمیر سری کلچر ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد ۔ گوہر حبیب
مورخہ21فروری2019کو ایک پُر وقار میٹنگ زیر صدارت پر ذیڈنٹ گورہ حبیب صاحب بمقام ڈائریکشن آفس تلسی باغ سرینگر منعقد ہوئی جس میں تمام ڈسٹرکٹ پریذیڈنٹ صاحبان وکور گروب ممبران نے شرکت کی اور جناب ریاض احمد وانی صاحب کو محکمہ کا چارج سنبھالنے پر بڑی خوشی اور مسرت کا اظہار کیا اور ملازمین اور ملازمین سری کلچر میں خوشی کے ساتھ ساتھ توقعات بھی بڑھ گئی ۔ محترم ریاض صاحب جو ایک قابل تجربہ کار اور نہایت ہی دیانت دار آفسیر کے ساتھ ساتھ ملازم دوست آفسیر بھی رہ چکے ہیں اور بہت سے محکموں نے ان کی سربراہی میں ترقی کی ہے ۔ محکمہ سری کلچر بھی پُر امید ہے کہ ان کی سربراہی میں محکمہ ترقی کی طرف گامزن رہے گا کیوں کہ یہ محکمہ غریب عوام کا محکمہ ہے جبکہ جموں کشمیر ایمپلائز اینڈ ورکرس یونین نے یک زبان ہوکر یہ عہد کیا کہ محکمہ کی ترقی و بھلائی کی خاطر یونین جناب ریاض احمد وانی ڈائریکٹر سری کلچر جموں و کشمیر کے ساتھ شانہ بشانہ کام کریں گے ۔ میٹنگ میں جن حضرات نے شرکت کی ان میں مقصود احمد بٹ ، محمد یونس متو، ابرار احمد ، اعجاز احمد خان ، فاروق احمد سوگامی، امتیاز احمد دار، میاں تنویر ، جاوید احمد میر، اشتیاق احمد ،محمد یونس ڈار، مشتاق احمد راتھر ، مظفر احمد ڈار، گلزار احمد ڈار ، محمد سلیم صوفی ، نثار احمد بابا، مظفر احمد خان ، صلاح الدین ، شیر علی میر ، علی محمد پرہ، اشفاق احمد وانی ، لطیف احمد وانی ، محمد یعقوب ، عبدالعزیز میر ، نثار احمد ملہ، فیاض احمد بٹ ، محمد اشرف ملک ، علی محمد پرے، ارشاد احمد شاہ ، عبدالاسلام بٹ، صبیہ حبیب ، عبدالرشید لون ، عبدالخالق ڈار، مشتاق احمد وانی ، محمد اشرف آہنگر، محمد سلیم حکیم ، طارق احمد لون، منظور احمد ، غلام محی الدین میر وغیرہ شامل ہیں۔
Comments are closed.