ایس ایچ او سونہ مرگ ٹیم کے ہمراہ بال بال بچ گئے
ایس ایچ او سونہ مرگ اور ان کی ٹیم بدھ کی شام اس وقت زوجیلا پاس کے قریب بال بال بچ گئے جب ریسکو آپریشن کے دورا ن بھاری پسیاں گر آئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ سٹیشن ہاوس افسر اور ان کی ٹیم شام دیر گئے زوجیلا کے قریب بھاری برفباری میں پھنسے مسافروں کو نکلانے میں مصروف تھے جس دوران بھاری پسیاں گر آئی ۔ تاہم پولیس ٹیم کو کوئی نقصان نہیں پہنچا اور وہ بال بال بچ گئے ۔
Comments are closed.