چیف ویجی لینس کمشنر گورنر سے ملاقی

جموں 10 نومبر 2018 ء ؁
چیف ویجی لینس کمشنر پی ایل گپتا نے آج یہاں راج بھون میں گورنر ستیہ پال ملک سے ملاقات کی ۔
انہوں نے گورنر کو کمیشن کے کام کاج کے علاوہ انتظامی نظام میں جوابدہی کے عمل کو فروغ دینے کے تعلق سے کئے جا رہے اقدامات کے بارے میں جانکاری دی ۔
گورنر نے سی وی سی کو صلاح دی کہ وہ کمیشن کے عوامل میں تیزی لائیں تا کہ راشی عناصر کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے اور عوامی اہمیت کے اداروں کے کام کاج میں شفافیت کے عمل کو فروغ حاصل ہو سکے ۔

Comments are closed.