سٹیٹ حج کمیٹی دفتر 11 نومبر کو کھلا رہے گا

سرینگر 10 نومبر 2018 ء ؁
حج آفیسر سٹیٹ حج کمیٹی کی اطلاع کے مطابق سٹیٹ حج کمیٹی کا دفتر واقع بمنہ سرینگر کل یعنی 11 نومبر 2018 کو ایتوار ہونے کے باوجود کھلا رہے گا اور اس دوران حج 2019 کے عازمین سے حج درخواستیں وصول کی جائیں گی

Comments are closed.