جموں 10 نومبر 2018 ء
جی او سی 26 انفنٹری ڈویژن میجر جنرل شرد کپور نے آج یہاں راج بھون میں گورنر ستیہ پال ملک کے ساتھ ملاقات کی اور انہیں اپنے حدِ اختیار والے علاقے کی سلامتی صورتحال کے بارے میں جانکاری دی ۔
اس موقعہ پر انہوں نے بین الاقوامی سرحد اور لائین آف کنٹرول پر سرحد پار کی دراندازی اور کئی دیگر معاملات پر بھی تفصیل سے تبادلہ خیال کیا ۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Prev Post
Comments are closed.