گزشتہ ہفتے ہوئے بھاری برفباری کے بعد مسلسل اٹھویں روز بھی سرینگر کرگل شاہراہ ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بند رہی ۔ بتایا جاتا ہے کہ زوجیلا پاس پر قریب 11فٹ برف ریکارڈ کی گئی جس کے بعد سرینگر کرگل شاہراہ کو آمد رفت کیلئے بند کر دیا گیا جو جمعرات کو آٹھویں روز بھی بند رہی ۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.