اننت ناگ : لالچوک اننت ناگ میں بدھ کو اُس وقت تشدد بھڑک اٹھا جبکہ یہاں مظاہرین نے محاصرہ اور تلاشی کارروائی کے خلاف احتجاج کیا .
رپورٹس کے مطابق جونہی فورسز اہلکاروں نے لالچوک اننت ناگ کا محاصرہ کیا اور تلاشی کارروائی شروع کردی ،تو کئی اطراف سے مشتعل مظاہرین نمودار ہوئے ،جنہوں نے فورسز پر پتھرائو کیا .جبکہ کارروائی میں فورسز نے کارروائی جسکی وجہ سے طرفین ایکدوسرے الجھ پڑے .
معلوم ہوا ہے کہ کشیدگی کی وجہ سے یہاں دکانات کے شٹر نیچے آگئے .مزید تفصیلات کا انتظار
Comments are closed.