بھارت کے نایاب قدیم سکے:ایک پسیہ سے لیکر 50 پیسہ تک

بھارت کے نایاب قدیم سکے:ایک پسیہ سے لیکر 50 پیسہ تک

سرینگر :کیا آپ کو اپنے دور کے سکے یاد ہیں؟ ،اگر ہے تو اس تصاویر میں اپنے ماضی کو تلاش کرنے کی کو شش کریں .ادارہ صرف آپ کی یاد دہانی نہیں کراتا ہے بلکہ آپ کو ماضی میں لیجانے کی کوشش کررہا ہے ،تاکہ آپ ماضی کی کچھ یادوں کو تازہ کرلیں .

ان سکوں کو دیکھ کر یقینآ آپ کو اپنے بچپن کی یادیں تازہ ہونگی اور اپنے ماضی میں جھانکنے کی بھی کوشش کریں گے کہ آپ کب اور کس سکے کا استعمال بازار میں کیا کرتے تھے ؟

Comments are closed.