وسطی ضلع گاندر بل میں ٹی آر ایف کے تین جنگجو اعانت کار گرفتار، اسلحہ ضبط: پولیس کا دعویٰ
سری نگر،29 جنوری: جموں و کشمیر پولیس نے وسطی ضلع گاندربل میں جنگجوؤں کے ایک ماڈیول کو بے نقاب کرکے لشکر طیبہ کی ذیلی تنظیم ٹی آر ایف سے وابستہ تین جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا…