مرحلہ وار طریقے سے ان لاک کا عمل جاری ؛ شہر سرینگر سمیت وادی کے تمام بڑے بازاروں میں تمام دکانیں…

سرینگر/23جون/سی این آئی// کوروناکرفیومیں نرمی کے پیش نظر بدھ کو مسلسل تیسرے روز بھی شہر سرینگر سمیت وادی کے تمام بازاروں میں سبھی دکانیں کھل گئیں جب کہ ٹرانسپورٹ اور دیگر کاروباری سرگرمیاں بھی جاری رہی جس کے نتیجے میں سنسنان بازاروں میں…

ضروری مرمت کے پیش نظر سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رہا بند ؛ کل شاہراہ پر چھوٹی گاڑیوں کو دونوں اطراف…

سرینگر/23جون: ضروری مرمت کے پیش نظر بدھ کو سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند رہی۔ادھر ٹریفک حکام کے مطابق آج جمعرات کو موسم ساز گار رہنے کی صورت میں شاہرا پر دونوں اطراف سے چھوٹی گاڑیوں کو چلنے کی اجازت نہیںہوگی ۔ سی این آئی…

ہیرانگر میں سرحدی حفاظتی فورسز نے ایک سمگلر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا

سرینگر/23جون: ہیرا نگر میں سرحدی حفاظتی فورسز نے بدھ کے روز سرحد پار سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کارروائی میں ایک سمگلر ہلاک کیا گیا ہے جو غیر قانونی طریقے سے سرحد عبور کررہا ہے جبکہ اس…

وادی میں بچوں کے نہانے کے دوران غرقآب ہونے کے تشویش ناک واقعات

سرینگر/23جون: وادی میںبچے نہانے کے دوران غرقآب ہونے کے واقعات میں بڑھتے ہی جارہے ہیں جس پر عوامی حلقوں میں کافی تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور والدین پر زور دیا ہے کہ وہ بچوں کو تیز بہائو یا زیادہ گہرے دریائوں ، ندی نالوں میں نہانے کی اجازت…

منشیات کا بڑھتا رجحان تشویشناک ،نوجوان اس لت میں ہورہے ہیں مبتلا

سرینگر : کے پی ایس : وادی میں منشیات کا رجحان آئے روز بڑھتا جارہا ہے اور تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوان نشہ آور ادویات کے استعمال کی لت میں بڑی تیزی سے مبتلا ہورہے ہیں ۔اس سلسلے میں شمالی کشمیر کے مختلف علاقوں کے لوگوں نے کشمیر پریس سروس کے…

شوپیان میں گجر طبقہ بنیادی سہولیات سے محروم ؛ مستحق افراد نظر انداز ،حکام سے توجہ دینے کا مطالبہ

سرینگر /کے پی ایس :جنوبی کشمیر ضلع شوپیان میں گجر طبقہ سے تعلق رکھنے والے کنبے اور گجر بستیاں سرکاری طور نظر انداز کئے گئے ہیں اور بنیادی سہولیات سے محروم ہیں ۔اس سلسلے میں گجر طبقہ کی ترجمانی کرتے ہوئے انٹرنیشنل گجر مہاسبھا کے لیڈران نے…

افغانستان کے بیشتر صوبوں پر طالبان کاقبضہ ،فورسز کے ساتھ جھڑپیں جاری

سرینگر//سی این آئی//افغان طالبان نے کہا ہے کہ ایسا اسلامی نظام چاہتے ہیں، جس میں مذہبی اصولوں اور ثقافتی روایات کے تحت خواتین کے حقوق کی ضمانت بھی دی گئی ہو۔کرنٹ نیوز آف انڈیا مانیٹرنگ کے مطابق افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کا انخلا جاری…

وادی کے دریائوںکی ڈریجنگ کاکام پھر دوبارہ شروع نہیں ہوا ؛وقت پر کام انجام نہ دیا گیا تو ایک اور تباہ…

سرینگر/: /وادی میں 2014میں تباہ کن سیلاب کے بعد اُس وقت کی سرکار نے فیصلہ کیا تھا کہ تمام دریائوں خاص کر جنوبی کشمیر کے دریائوں کی ڈرجنگ کی جائے گی تاکہ سیلابی صورتحال انتہائی خطرناک ثابت نہ ہو ۔ تاہم اس سلسلے میں کام شروع ہونے کے صرف ایک…

حکمرانوں کے دعوے زمینی حالات کے عین برعکس؛ حد سے زیادہ بے روزگاری سے نوجوان نسل ذہنی تنائو کا…

سرینگر/15جون: نیشنل کانفرنس جنرل سکریٹری ایڈوکیٹ علی محمد ساگر نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر کا ہر ایک شعبہ اس وقت تنزلی کا شکار ہے جبکہ حکمران اور اعلیٰ عہدوں پر فائز لوگ تعمیر و ترقی اور امن و امان کے بڑے بڑے دعوے کررہے ہیں لیکن زمینی سطح پر…

بھارت نے قطر پراپنے شہریوں کیلئے ویزا کی فراہمی پر زور دیا ؛ وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی اپنے قطری ہم…

سرینگر/15جون:وزیر خارجی امور ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج روز قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجی امور محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کا مرکزی موضوع دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات میں مزید بہتری ،تجارت اور…