وزیر دفاع راجناتھ سنگھ جنرل ایم ایم ناروانے کے ساتھ تین روز دورے پر لداخ وارد

سرینگر/27جون:وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آرمی چیف جنرل ایم ایم ناروانے کے ساتھ آج سے لداخ کے تین روزہ دورے پر ہیںجس دوران انہوں نے لیہہ میں سابق فوجیوں سے ملاقات کی۔اس موقعہ پر ہمیں یہ بتانے کی ضرورت نہیں ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دل میں…

اُردو یونیورسٹی کے ریگولر کورسس میں آن لائن داخلے جاری

سرینگر/27جون/سی این آئی// مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں تعلیمی سال 2021-22 کے لیے مرکزی کیمپس حیدرآباد اور دیگر سٹیلائٹ کیمپسوں لکھنؤ و سری نگر کے علاوہ مختلف ریاستوں میں موجود کالجس آف ٹیچر ایجوکیشن (سی ٹی ایز) اور پالی ٹیکنیکس…

سوپور کا نوجوان چندی گڑھ ہوسٹل میں مردہ حالت میں پایا گیا ، علاقے میں کہرام

سرینگر/27جون: بومئی سوپورسے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان چندی گڑھ میںاپنے ہوسٹل کمرے میںمردہ پایا گیا ہے ۔ مہلوک نوجوان کے اہلخانہ نے کہا ہے کہ نوجوان کی موت ایک قتل ہوسکتی ہے جسکی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے ۔ اسی دوران جونہی نوجوان کی نعش…

ہفتہ وار کورونا کرفیو کے دوسرے روز بھی سرینگر اور دیگر اضلاع میں معمولات ٹھپ

سرینگر/27جون: وبائی بیماری کورونا وائرس کی جاری لہر کے پیش نظر اتوارکو شہر سرینگر سمیت وادی کے کچھ اضلاع میں کورونا لاک ڈائون سے معمولات زندگی درہم برہم ہوکے رہ گئیں ۔کورونا کرفیو کے نتیجے میںمعمول کی زندگی بری طرح سے متاثر رہی ۔ سی این…

کولگام میں دو منشیات فروش گرفتار؛ 01 کونئٹل ممنوعہ مادہ برآمد ، کیس درج

سرینگر/27جون/:معاشرے سے منشیات کے خاتمے کے لئے اپنی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے ، پولیس نے کولگام میں دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے اور اس کے قبضے سے ایک کونئٹل ممنوعہ مادہ برآمد کیا ہے۔سی این آئی کے مطابق پولیس اسٹیشن کولگام نے اوکی…

مرکزی کو جموں وکشمیر کے عوام کا بھروسہ بحال کرنا ہی ہوگا/ڈاکٹر فاروق عبداللہ

ہم نے واضح کردیا پہلے ریاستی درجہ کو بحال کیا جائے بعد میںالیکشن ، ہم اپنے مشن سے پیچھے نہیں ہٹے گئے / عمر عبد اللہ سرینگر/26جون /: نئی دلی میٹنگ کے دوران ہم نے وزیر اعظم کو واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ جموں کشمیر میں انتخابات کے انعقاد…

بر بر شاہ سرینگر میں سیکورٹی فورسز پر گرینیڈ حملہ ؛ تین عام شہری زخمی ، علاج کیلئے اسپتال منتقل…

سرینگر/26جون : سرینگر کے بر بر شاہ علاقے میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب نا معلوم افراد نے فورسز پارٹی کو نشانہ بنا کر گرینیڈ داغا جس کے نتیجے میں تین عام شہری زخمی ہو گئے ۔ سی این آئی کو اس ضمن میں نمائندے نے پولیس ذرائع کا حوالہ…

یکم جولائی سے اسکولوں کھولنے سے متعلق کوئی حمتی فیصلہ نہیں لیا گیا / ناظم تعلیم کشمیر

سرینگر/26جون: یکم جولائی سے اسکولوں میںدرس و تدریس کا عمل شروع ہونے کی خبروں کے بیچ ناظم تعلیم کشمیر نے واضح کر دیا ہے کہ اسکول کھولنے کا ابھی کوئی حمتی فیصلہ نہیںلیا گیا ہے ۔ سی این آئی کے مطابق کورونا وائرس کے کیسوںمیںکمی کے چلتے تدریسی…

گاندربل میں پولیس نے ایک دوشیزہ کو خود کشی کرنے سے روکا ؛ کپوارہ کے نوجوان کی خود کشی سے قبل بنایا…

سرینگر/26جون : سیمنٹ کدل نورباغ سے گزشتہ شام کپوارہ کے ایک نوجوان نے دریائے جہلم میں کود کر اپنی جان دی ۔ خود کشی کرنے سے پہلے مہلوک نوجوان نے ایک ویڈیو بنایا جس میں وہ اپنے والدین سے اس حرکت پر پیشگی معافی طلب کرتا تھا ۔ نوجوان کا یہ ویڈیو…