ناقص اور جعلی کھاد ادویات سے مالکان باغات کو کروڑوں روپے کا نقصان ہونے کا اندیشہ

سرینگر/07جولائی: ناقص اور غیر معیاری کھاد اور ادویات سے مالکان باغات کو کروڑوں کا نقصان ہوچکا ہے۔وادی کے مالکان باغات کا کہنا ہے کہ بازاروں میں نقلی ادویات اور ناقص کھاد بڑے پیمانے پر دستیاب ہے اور حکومت اس پر قدگن لگانے میں پوری طرح سے…

لجنڈری اداکار دلیپ کمار 98برس کی عمر میں انتقال کرگئے ؛ صدر ہند، نائب صدر ، وزیر اعظم اوردیگر اہم…

سرینگر/07جولائی: برصغیر ہندوپاک کا ایک عظیم اداکار محمدیوسف (عرف )دلیپ کمار آج98کی عمرمیںانتقال کرگئے ۔ دلیپ کمار کے انتقال کے ساتھ ہی ہندوستانی فلمی دنیا خاص کر بالی ووڈ میںایک عہد کا انتقال ہوا ہے۔ دلیپ کمار کے انتقال پر صدر ہند رام ناتھ…

کورونا وائرس کی دوسری لہر کا پھیلائو جاری ؛ 24گھنٹوں میں231نئے معاملات درج ، 02نئے اموات اور…

سرینگر /06جولائی: کورونا وائرس کی دوسری لہر میں جموں کشمیر میں اتار چڑھائو کے چلتے منگل کو 231نئے مثبت معاملات درج کئے گئے ۔ حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میںجموں کشمیر میں 231نئے افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد…

سرینگر جموں شاہراہ کی ضروری مرمت ، کل ٹریفک بند رہے گا

سرینگر/06جولائی: ضروری مرمت کے پیش نظر بدھ کو سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بند رہی گی۔سی این آئی کے مطابق سرینگر جموں شاہراہ پر ضروری مرمت کے پیش نظر آج یعنی بدھ کو ٹریفک کی نقل و حمل معطل رہے گی اور کسی بھی گاڑی کو چلنے کی…

ڈرون خطرات اور ممکنہ حملوں سے نمٹنے کیلئے لائحہ عمل مرتب دیا جا رہا ہے / جنرل بیپن راوت

آئر فورس کے ساتھ ساتھ دیگر سیکورٹی ایجنسیاں بھی ڈرون حملوں کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار سرینگر/06جولائی: ڈرون خطرات اور ممکنہ حملوں سے نمٹنے کیلئے لائحہ عمل مرتب دیا جا رہا ہے کی بات کرتے ہوئے چیف آف ڈنفس سٹاف جنرل بپن رائوت نے کہا ہے کہ…

مرکزی داخلہ سیکرٹری کی سربراہی میں نئی دلی میں میٹنگ منعقد

سرینگر/06جولائی: جموں کشمیر میں سیکورٹی صورتحال کے حوالے سے مرکزی داخلہ سیکرٹری کی صدارت میں ایک جائیزہ میٹنگ منعقد ہوئی جس میں پاکستان کی جانب سے مبینہ طورپر سرحد کے قریب ڈرونوں کے ذریعے اسلحہ سمگل کرنے اور تخریبی کارروائیوں پر بھی غور و…

سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے بیچ پانچ رکنی حد بندی کمیشن چار روز دورے پر جموں کشمیر وارد

سرینگر/06جولائی: سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے بیچ جمو ں کشمیر کے چار روزہ دورے پر حد بندی کمیشن منگل کی صبح سرینگر پہنچ گئے ۔ دورے کے پہلے روز کمیشن نے کئی سیاسی لیڈران سے ملاقات کی تاہم پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی نے حد بندی کمیشن کے نام ایک خط…

کابینہ توسیع سے قبل 8 ریاستوں کے گورنر تبدیل؛ مودی حکومت میں کابینہ وزیر ورچند گہلوت کو کرناٹک کا…

سرینگر/06جولائی: صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے 8ریاستوں میں نئے گورنر کی تقرری کی ہے۔ ان میں میزورم کے گورنر شری دھرن پلئی کو گوا کا گورنر بنایا گیا ہے اور ہریانہ کے گورنر ستیہ دیو نارائن کو تریپورہ بھیجا گیا ہے۔کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق…

وادی کے ہسپتالوں میں کووڈ مریضوں کا بہائو دیکھا گیا ؛ پوسٹ کووڈ کلینکوں کا قیام لانے کی ضرورت /ڈاک

سرینگر/06جولائی/سی این آئی// جموں کشمیر میں کوروناوائرس کے معاملات میں بتدریج کمی پر اطمینان کااظہار کرتے ہوئے ڈاکٹرس ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ اگرچہ اس وقت وائرس کی وباء قابو میں ہے تاہم گزشتہ کئی ماہ میں ہم نے دیکھا کہ کس طرح وادی کے…

مودی کابینہ میں بڑے پیمانے پر پھیر بدل اور توسیع کا قوی امکان

سرینگر/06جولائی: مودی کابینہ میں بڑے پیمانے پر پھیر بدل کیا جاسکتا ہے اس ضمن میں وزیر اعظم نریندر مودی کی سربراہی میں ان کی رہائش گاہ پر ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ ، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ ، وزیر خزانہ…