ٹنل کے آر پار دوسرے روز آسما ن ابر آلود اور رم جم بارشیں ؛ شدید ترین گرمی سے لوگوں کو ملی راحت ،…

سرینگر/13جولائی: ٹنل کے آر پار اور خطہ چناب کے علاقوں میں منگل کو دوسرے روز بھی رم جم بارشوں اور موسم ابر آلود رہنے کے نتیجے میں لوگوں کو شدید گرمی سے بڑی محسوس ہوئی ۔ادھر محکمہ موسمیات کے مطابق مزید بارشیں ہونے کے امکانات ظاہر کرتے ہوئے…

کووڈ کی دوسری لہر میں بتدرئج کمی ، آج سے ریل سروس مکمل طور پر بحال ہو گی

سرینگر/13جولائی: کووڈ کیسوں میں بتدریج کمی کے چلتے محکمہ ریلوئے نے مسافروں کو راحت فراہم کرتے ہوئے آج سے مکمل طور پر بانہال سے بارہمولہ تک ریل سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم مسافروں سے تاکید کی گئی ہے کہ وہ کووڈ ایس او پیز پر مکمل طور…

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر سیکورٹی فورسز کا تلاشی آپریشن

سرینگر/13جولائی: جمو ں کے سانبہ ضلع میں بین الاقوامی سرحد پر منگل کو اس وقت سنسنی پھیل گئی جب سیکورٹی فورسز نے زنگ آلود ٹینک شکن سرنگ بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ۔ سی این آئی کو اس ضمن میں ملی تفصیلات کے مطابق سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر…

کورونا وائرس کی دوسری لہر میں اتار چڑھائو جاری ؛ متاثرین میں 261افراد کا اضافہ ، ایک مریض کی ہوئی…

سرینگر/09جولائی: کورونا وائرس کی دوسری لہر میں جموں کشمیر میں اتار چڑھائو کے چلتے جمعہ کو 261نئے مثبت معاملات درج کئے گئے ۔ حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میںجموں کشمیر میں 261نئے افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد…

جموں و کشمیر میں اسمبلی حلقوں کی ازسر نو حد بندی آئینی مشق، کمیشن کا دورہ جموں کشمیر آخری نہیں…

سرینگر/09جولائی: جموں و کشمیر میں اسمبلی نشستوں کی سر نو حد بندی کو ایک آئینی مشق قرار دیتے ہوئے حد بندی کمیشن کی چیر پرسن جسٹس رنجانا پرکاش ڈیسائی نے کہا کہ کمیشن کا یہ پہلا دورہ جموں و کشمیر ہے لیکن آخری دورہ نہیں ہے جبکہ وہ دوبارہ بھی…

سانبہ میں سرحد کے قریب مشکوک افراد کی نقل حمل کی اطلاعات کے بعد ؛ متعدد علاقوں میں سیکورٹی فورسز کا…

سرینگر/09جولائی: راجوری میں سندر بنی جنگلات میں مسلح جھڑپ کے چلتے سانبہ میں مشکوک افراد کی نقل حمل کی اطلاعات موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے کئی علاقوں کا محاصرہ میں لیکر وہاں تلاشی کارروائیاں شروع کر دی ۔ سی این آئی کو اس ضمن میں…

مختلف ملازم انجمنوں کے جامع پلیٹ فارم ’ملازمین مشترکہ مشاورتی کمیٹی‘ کااہم اجلاس منعقد

داغدار افسروں کواہم عہدوں پرتعینات نہ کیاجائے اورٹرانسفر پالیسی کوشفاف بنایاجائے :اعجاز احمدخان سری نگر:۹،جولائی :ملازم انجمنوں کے مشترکہ فورم ایمپلائز جوائنٹ کنسلٹیٹو کمیٹی (EJCC)نے جمعہ کے روز5نکات پرمشتمل اپنے مطالبات پیش کرتے ہوئے…

اسلام مخالفت روکنے کیلئے قانون لانے کا مطالبہ ؛ گستاخانہ تقاریر ہی فرقہ وارانہ فسادات کی بنیادی وجہ…

سرینگر/09جولائی/سی این آئی// مسلم تنظیموں اور پرکاش امیڈ کر کی ونچت بہوجن اگھاڑی نے اسلام کے خلاف پروپگنڈا اور گستاخی کے خلاف قانون لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرقہ وارانہ فسادات کی بنیادی وجہ نفرت انگیز تقاریرکے خلاف موجود قانون ہے…

بچوں کے لئے ’زائڈس-کیڈیلا‘ کی کورونا ویکسین ستمبر سے دستیاب ہونے کی امید! ایکسپرٹ پینل کے سربراہ نے…

سرینگر/09جولائی: نیشنل ایکسپرٹ گروپ آن ویکسین کے سربراہ ڈاکٹر این کے ارورا نے کہا کہ زائڈس کی ویکسین کو ایمرجنسی استعمال کے لئے کچھ ہفتوں کے اندر ہری جھنڈی دکھائی جا سکتی ہے۔کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق ہندوستان میں 12 سے 18 سال کے بچوں کے…

ویکسین کے الگ الگ ڈوز بہتر تحفظ فراہم کرتے ہیں ؛ اس عمل سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ویکسین دینے میں…

سرینگر/09جولائی: ڈاکٹرس ایسوسی ایشن کشمیر نے کہا ہے کہ کووروناوائرس مخالف ویکسین کے الگ الگ ڈوز بہترین حفاظت فراہم کرتے ہیں ۔ دو الگ الگ ٹیکے وائرس کے خلاف بہتر قوت مدافعت پیداکرنے میں اہم رول اداکرتے ہیں ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق…