افغانستان میں مارے گئے ہندوستانی صحافی؛ دانش صدیقی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے قبرستان میں سپرد خاک
سرینگر/19جولائی: افغانستان میں مارے گئے پلٹزر ایوارڈ یافتہ فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی کو جامعہ ملیہ اسلامیہ کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ کابل واقع ہندوستانی سفارت خانہ نے اتوار کو دانش صدیقی کی ہلاکت کا سرٹیفکیٹ ملنے کے بعد اس بات کی…