رام بن میں ٹرک 400فٹ گہری کھائی میں جاگری ، کنڈیکٹر لقمہ اجل ، ڈرائیور زخمی

سرینگر/25جولائی: مونکی مہر رام بن میں سیمنٹ سے لدی ٹرک اُس وقت گہری کھائی میں جاگری جب ڈرائیور اس پر قابو نہ پاسکا جس کے نتیجے میں ٹرک 400فٹ گہری کھائی میں جاگری جس میں سوار کنڈیکٹر لقمہ اجل اور ڈرائیور شدید طور پر زخمی ہوا ہے ۔ ادھر سرحدی…

اننت ناگ میں آورہ کتوں کی ہڑبونگ ،عوام کیلئے باعث پریشانی

سرینگر/25جولائی: لاک ڈاون کے چلتے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ہانجی دانتر، پشواڑہ ، نندپورہ علاقوں میں آوارہ کتوں کی بڑھتی تعداد عوام کیلئے باعث پریشانی بنی ہوئی ہے جب کہ اس سلسلے میں مختلف سرکاری ایجنسیوں کی طرف سے اعلانا ت اور منصوبوں…

کشمیر یونیورسٹی کمپس ساوتھ کشمیر کا خواب ہنوز شرمندہ تعبیر نہ ہوسکا

سرینگر/25جولائی/سی این آئی// جنوبی کشمیر میں قائم کشمیر یونیورسٹی کے ساوتھ کمپس کو پائیہ تکمیل تک خواب ہنوز خواب ہی رہ گیا ہے کیوں کہ کمپس کیلئے جو اراضی مختص رکھی گئی تھی اس پر فوج نے مبینہ طور پر قبضہ کرلیا گیا ہے جبکہ ضلع انتظامیہ بھی…

JKHARAپریذیڈنٹ نے عوام کو عید الضحیٰ کی مبارکباد پیش کی

سرینگر: جموں اینڈ کشمیر ہوٹل اینڈ ریستوران ایسوسی ایشن (JKHARA)کے پریذیڈنٹ شوکت چودھری عید الاضحی کے سلسلے میں جموں کشمیر کے عوام باالخصوص وادی کے لوگوں کو دل کی عمیق گہرائیوں سے عید مبارک پیش کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کرے کہ یہ عید ہمارے لئے…

اسلام کی حقیقی تصویر اعلیٰ اخلاق اور بہترین سلوک و برتاؤ ،اللہ کی وحدانیت پر یقین اور عبادت تقویٰ…

اللہ کی رحمت سے وہی مایوس ہوتا ہے جو گمراہ ہو چکا ہو، امت کو چاہیے ایک دوسرے سے شفقت کا معاملہ رکھے سرینگر/19جولائی: اسلام کی حقیقی تصویر اعلیٰ اخلاق اور بہترین سلوک و برتاؤ پر مشتمل ہے کی بات کرتے ہوئے امام کعبہ خطبہ حج میں کہا ہے کہ…

مسجدالحرام میں غلاف کعبہ کو تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب

سرینگر/19جولائی: سونے، چاندی کے تاروں اور خالص ریشم سے تیار کردہ غلاف کعبہ کو نماز فجرکے بعد تبدیل کردیا گیا۔ مسجدالحرام میں غلاف کعبہ کو تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب ہوئی جس میں کلید بردار کعبہ، منتظمین، سعودی حکام اور غلاف ساز کسوہ فیکٹری…

ایوان میں حزب اختلاف کی پارٹیوں کی جانب سے ہنگامہ کے بعد وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت ہر معاملے پر بات…

سرینگر/19جولائی: وزیر اعظم نریندرمودی نے کہا کہ امید ہے کہ آپ سب کو ویکسین کا ایک ڈوز لگ گیا ہوگا۔ سب سے درخواست ہے کہ ایوان میں بھی ہم سب کورونا پروٹوکول پر عمل کریں۔ یہ ویکسین بازو پر لگائی جاتی ہے تو آپ ’باہوبلی‘ بن جاتے ہیں۔کرنٹ نیوز…

ایوان میں حزب اختلاف کی پارٹیوں کی جانب سے ہنگامہ کے بعد وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت ہر معاملے پر بات…

سرینگر/19جولائی: وزیر اعظم نریندرمودی نے کہا کہ امید ہے کہ آپ سب کو ویکسین کا ایک ڈوز لگ گیا ہوگا۔ سب سے درخواست ہے کہ ایوان میں بھی ہم سب کورونا پروٹوکول پر عمل کریں۔ یہ ویکسین بازو پر لگائی جاتی ہے تو آپ ’باہوبلی‘ بن جاتے ہیں۔کرنٹ نیوز…

عید الاضحی کے یوم عرفہ سے ایک دن پہلے ہی وادی کے مختلف بازاروں میں لوگوں کی بھاری بھیڑ

سرینگر/19جولائی:عید الاضحی کے یوم عرفہ کے ایک دن پہلے سے شہر سرینگر کے علاوہ وادی کے دیگر بڑے قصبہ جات اور بازاروںمیں لوگوں کی بھاری بھیڑ اُمڈ آئی جنہوں نے عید الاضحی کیلئے خریداری کی جبکہ لوگوں نے بچوں کے ملبوسات، کھلونے ، بیکری ،مرغ و…

چک صدیق خان شوپیان میں فوج و فورسز اور جنگجوئوں کے مابین شبانہ تصادم آرائی

مہلوک کمانڈر سال 2017سے سرگرم تھا ،اس کی ہلاکت سیکورٹی فورسز کیلئے بڑی کامیابی / آئی جی پی کشمیر سرینگر/19جولائی/سی این آئی// سرینگر کے بعد پہاڑی ضلع شوپیان کے چک صدیق خان علاقے میں فوج و فورسز اور جنگجوئوں کے مابین شبانہ تصادم آرائی…