پاکستان ڈرون کے ذریعے جنگجوئوں کو ہتھیار اور دیگر ساز و سامان پہنچانے کی کوششوں میںمصروف / دلباغ…

سرینگر/25جولائی: ڈرون کے ذریعے پاکستان جموں کشمیر میںسرگرم جنگجوئوں کو ہتھیار اور دیگر ساز و سامان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے کا دعویٰ کرتے ہوئے جموں کشمیر پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ 23جولائی کو ڈرون کے ذریعے سرحد کے قریب پھنکا گیا…

موئند یاری پورہ کولگام کے باغات میں مختصر جھڑپ ، ایک جنگجو جاں بحق

مہلوک لشکر جنگجو سال 2018میں واگہ سرحد پار کرکے پاکستان چلے گا تھا /آئی جی پی کشمیر سرینگر/25جولائی/سی این آئی// بانڈی پورہ کے جنگلات میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوئوں کے مابین خونین معرکہ آرائی اختتام پذیر ہوئی جس دوران تین لشکر جنگجو…

سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے بیچ چار روزہ دورہ جموں کشمیر اور لداخ پر صدر ہند سرینگر پہنچ گئے

آج کرگل میں وجے دیوس کے موقعہ پر 'وار میموریل' میں ہونے والے تقریب میں شرکت کریں گے سرینگر/25جولائی/: سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے بیچ چار روزہ دورہ جموں کشمیر اور لداخ پر صدر ہند اتوار کی صبح سرینگر پہنچ گئے ۔ سرینگر کے بین الاقوامی…

لبرلائزیشن کے 30 سال: چدمبرم کا مودی حکومت پر نشانہ

سرینگر/25جولائی/// معاشی آزاد خیالی کے 30 سال مکمل ہونے پر پی چدمبرم نے کہا کہ گزشتہ کچھ وقت سے ہماری ترقی کی رفتار تھم سی گئی ہے اور اسے پٹری پر لانے کے لئے موجودہ حکومت کو اپنی پالیسیوں کی خامی کا اعتراف کرنا ہوگا۔کرنٹ نیوز آف انڈیا کے…

وادی میں پرائیویٹ اسپتالوں کی بھرمار ،ڈاکٹر مصروف ؛ سرکاری اسپتال کا نظام درہم برہم ،غریب عوام کو…

سرینگر/25جولائی: انسانی زندگیوں کو بچانے اور راحت پہنچانے کی خاطر سرکار کی جانب سے سرکاری اسپتالوں کا قیام عمل میں لائے جانے کے ساتھ ساتھ اسپتالوں کو جدید طرز کی مشینریوں سے لیس کیا جاتا ہے لیکن بدقسمتی سے جموں کشمیر میں پرائیویٹ اسپتالوں…

شمسی پورہ کھڈونی کراسنگ کے نزدیک مسلح بندوق بردار نمودار ؛ پولیس کانسٹبل سے سروس رائفل چھین کر فرار…

سرینگر/25جولائی: جنوبی ضلع کولگام کے کھڈونی علاقے میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب نا معلوم مسلح افراد شمسی پورہ کراسنگ کے نزدیک پولیس اہلکار سے اسکی سروس رائفل اڑا کر فرار ہو گئے ۔ واقعہ کے بعد پولیس و سیکورٹی فورسز نے پورے علاقے میں…

فوجی اہلکاروں میں خود کشی کا بڑھتا رجحان ؛ پلوامہ میں بی ایس اہلکار نے خود پر گولی چلاکر زندگی کا…

سرینگر/25جولائی: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں تعینات سرحدی حفاظتی فورس کے ایک اہلکار نے اتوار کے روز اپنی سروس رائفل کا استعمال کرتے ہوئے خود پر مبینہ طور پر گولی چلاکر اپنی زندگی ختم کی ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع…

کپواڑہ میں بڑے حادثے کو رونما ہونے سے ٹال دیا گیا ؛ بڑی پتھر کے نیچے چھپائی گئی چار آئی ای ڈیز بر…

سرینگر/25جولائی: کپواڑہ کے آوورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز نے اس وقت بڑا حادثہ رونما ہونے سے ٹال دیا جب ایک بڑی پتھر کے نیچے چھپائی گئی تین آئی ای ڈیز کا پتہ لگاکر ان کو بعد میںناکارہ بنایا گیا ۔ ادھر بانڈی پورہ کے مضافات میں جنگجوئوں کی…

ہندوستان کے کئی بڑے شہر کورونا سے تقریبا پاک؛ برطانیہ سیسفری پابندیاں ختم کرنیکی درخواست

سرینگر/25جولائی: ہندوستان کے سیکریٹری خارجہ نے برطانیہ کہ اعلی سرکاری نمائندوں سے ملاقات کی اور کہا ہے کہ ہندوستان کے بڑے شہر تقریبا کورونا سے پاک ہو گئے ہیں۔کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق ہندوستان کیسیکریٹری خارجہ نے برطانیہ کے دفتر خارجہ کے…

کشمیر کو پاکستان کا صوبہ بنانے کا منصوبہ نہیں: عمران خان

سرینگر/25جولائی/سی این آئی// پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیر کو پاکستان کا صوبہ بنانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے بلکہ ایک وقت ایسا آئے گا جب اقوام متحدہ کی قرارداوں کے مطابق کشمیری عوام کو اپنا مستقبل طے کرنے کی اجازت ہوگی…