ہانجی دانتر اننت ناگ میں دن دھاڑے نقب زنی

سرینگر/16اگست: اننت ناگ میں چوروں نے محکمہ ایجوکیشن میں کام کررہے میاں بیوی کے گھر میں گھس کر وہاں سے قریب اڈھائی لاکھ کے تلائی زیورات اُڑالئے ہیں۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ہانجی دانتر علاقے میںگزشتہ روز…

منشیات کے خلاف پولیس کی کارورائیاں تیز ؛ بڈگام پولیس نے دو منشیات فروشوں گرفتارممنوعہ نشیلی ادویات…

سرینگر/16اگست: منشیات کے خلاف اپنی کاروائی جاری رکھتے ہوئے بڈگام پولیس نے دو منیشات فروشوں کو گرفتارکرکے ممنوعہ نشیلی ادویات برآمد کرکے ضبط کی۔سی این آئی کے مطابق ڈف پورہ نصراللہ پورہ بڈگام میں ناکہ چیکنگ کے دوران ، تھانہ بڈگام کی پولیس…

15اگست کے پیش نظر ایک دن کی معطلی کے بعد بانہال بارہمولہ ریل سروس پھر چلی ،مسافروں نے راحت کی سانس…

سرینگر/16اگست: یوم آزادی کے پیش نظر ایک دن کی معطلی کے بعد بانہال بارہمولہ ریل سروس بھی اپنے مقررہ شیڈول کے مطابق جاری رہی جس کے نتیجے میں مسافروں نے راحت کی سانس لی ۔ سی این آئی کے مطابق 15اگست کے پیش نظر سیکورٹی وجوہات کی بنا پر15اگست…

رنجیت ساگرڈیم سے بارہ روز بعد ایک پائلٹ کی لاش برآمد

سرینگر/16اگست: رنجیت ساگر ڈیم میں فوجی ہیلی کاپٹر گرنے کے بارہ روز بعد ایک پائلٹ کی لاش برآمد کرلی گئی ہے ۔ جبکہ تباہ شدہ ہیلی کاپٹر کے چند پُرزے بھی برآمد کرلئے گئے ہیں ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق کھٹوعہ میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے…

سخت ترین حفاظتی انتظامات کے بیچ وادی میں یوم آزادی کی تقریبات جوش و خروش سے منائی گئی

جموں کشمیر کی ترقی اور امن میں تشدد بڑی رکاوٹ ،کشمیر ی پنڈتوں کی با عزت واپسی کیلئے وعدہ بند سرینگر/15اگست: سخت ترین حفاظتی انتظامات کے بیچ سرینگر سمیت وادی کے تمام ضلع صدر مقامات پر یوم آزادی کی تقریبات انتہائی جوش و خروش کے ساتھ…

جموں و کشمیر میں حد بندی کمیشن تشکیل ، آئندہ اسمبلی انتخابات کیلئے بھی تیاریاں جاری / وزیر اعظم…

سرجیکل او ر ائر سٹرائیکس سے ہم نے واضح کر دیا کہ بھارت کوئی بھی سخت فیصلہ لینے کا اہل ہے سرینگر/15اگست / جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تیاریوں جاری ہیںکی بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ جموں کشمیر او ر لداخ میں تعمیر…

کووڈ کے پیش نظر دسویں ، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کیلئے بڑی راحت

سرینگر/15اگست /سی این آئی کووڈ کی وبائی بیماری کے چلتے جموں کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے جموں کشمیر اور لداخ میں دسویں ، گیارہویں اور بارہویں جماعتوں کے سالانہ امتحان کیلئے نصاب میں 30فیصدی چھوٹ کا اعلان کیا ہے ۔ امتحانات میں شامل…

کولگام میں نقب زن گرفتار ؛ 24 گھنٹوں کے اندر مال مسروقہ برآمد

سرینگر/15اگست : کولگام میں پولیس نے نقب زنی کے ایک کیس کو حل کرکے نقب زن کو گرفتاراور اس کے قبضے سے موٹر سائیکل برآمد کرکے ضبط کی۔سی این آئی کے مطابق پولیس اسٹیشن بیباگ کو ایک بلال احمد ساکن عالم ناگ شوپیان کی جانب سے تحریری شکایت موصول…

جموں کشمیر کے ہسپتالوں کو دیگر امراض میں مبتلاء مریضوں کیلئے محفوظ کرنے میں انتظامیہ ناکام

سرینگر/15اگست / جموں کشمیر میں ہسپتالوں کو محفوظ رکھنے میں یوٹی انتظامیہ ناکام ہوچکی ہے جس کے نتیجے میں مختلف مہلک امراض میں مبتلاء افراد بغیر علاج کے ہی اپنے گھروں میں دم توڑ دیتے ہیں ۔ دوسری طرف پرائیویٹ ہسپتالوں اور نجی پریکٹس کرنے…

موسمی صورتحال میں پھر تبدیلی ، شہر سرینگر سمیت وادی کے دیگر اضلاع میں بارشیں

سرینگر/15اگست : محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے عین مطابق شہر سرینگر سمیت وادی کے شمال و جنوب میں بارشیں ہوئی جبکہ افروٹ کی پہاڑیوںپر تازہ ہلکی برفباری ہوئی جس کے نتیجے میں گرمی کازور ٹوٹ گیا اور لوگوں نے راحت کی سانس لی ۔ ا س دوران بارش سے ندی…