سپریم کورٹ میں3خواتین سمیت9نئے ججوں کی حلف برداری؛ عدالت عظمیٰ میںچیف جسٹس سمیت ججوں کی تعداد 33…

سری نگر:۳۱، اگست: سپریم کورٹ آف انڈیا کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہوا کہ ایک ہی وقت میں 9نئے ججوں نے اپنے عہدے کیلئے حلف لیا۔ منگل کے روز نئے ججوں کے حلف لینے کے ساتھ عدالت عظمیٰ میںچیف جسٹس سمیت ججوں کی تعداد 33 ہوگئی، جب کہ چیف جسٹس سمیت…

لکھن پور میں افغانستان کا نابالغ شہری گرفتار؛ معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع

سری نگر:۳۱، اگست:کے این ایس : کٹھوعہ میں پولیس نے افغانستان کے ایک نابالغ شہری کو گرفتار کرکے معاملہ کی تحقیقات شروع کی ہے۔ کے این ایس کے مطابق پولیس نے منگلوار کو لکھن پورمیں کورونا ٹیسٹ مرکز کے نزدیک ایک کمسن لڑکے کو گرفتار کرلیا جس…

امریکہ، افغانستان میں انسانی امداد جاری رکھے گا؛ امکان ہے کہ طالبان رکاوٹ نہیں ڈالیں گے: امریکی…

سری نگر:۳۱، اگست: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ امریکہ افغان عوام کو انسانی امداد فراہم کرتا رہے گا اور طالبان پر ہماری پابندیوں کی وجہ سے یہ امداد حکومت کے ذریعے نہیں بلکہ اقوام متحدہ کی ایجنسیوں اور غیر سرکاری تنظیموں کے ذریعے…

افغانستان میں امریکہ کی20 سالہ جنگ کا اختتام؛ امریکی فوج کا انخلاء مکمل

سری نگر:۳۱، اگست: افغانستان سے امریکی فوجی کے انخلاء کا عمل طئے شدہ وقت میں مکمل ہو چکا ہے اور اس تعلق سے امریکی وزارت دفاع کی جانب سے ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہے جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ یہ افغانستان چھوڑنے والا آخری…

سابق سرکاروں نے جموں کشمیر کو ترقی سے دو ر رکھا تھا؛ ان سرکاروں نے صرف اپنے اقربا کو فائدے پہنچایا…

سرینگر/19اگست: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میں تعمیر و ترقی اور امن و خوشحالی کا نیا دور شروع ہوچکا ہے اور جموں کشمیر کے ہر شعبے میں ترقی ہورہی ہے خاص کر دور دراز علاقوں میں بجلی اور…

اپنی اجتماعی کوششوں سے جدید دور کے چیلنجوں پر قابو پائیں لیفٹنٹ گورنر کا طالبات کو مشورہ

سرینگر/19اگست: آل انڈیا کونسل ٹیکنیکل ایجوکیشن (اے آئی سی ٹی ای ) پریگریتی اینڈ ساکھشی سکالر شپ سکیم کے تحت استفادہ حاصل کرنے والے جموں کشمیر کے طلبہ کے ساتھ لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے آج ورچول موڈ پر تبادلہ خیال کیا ۔ پریگرتی سکالر شپ…

شہر کے کچھ حصوں میں پابندیوں کے باوجود یوم عاشورہ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

سرینگر/19اگست: یوم آشورہ کے موقعے پر تعزیہ کے جلوس برآمد ہونے کے خدشات کے پیش نظر شہر سرینگر کے کچھ حصوں میں بندشوں کے بیچ سرینگر اور بڈگام سمیت وادی کے کئی مقامات پر شیعہ سنی کارڈنیشن کمیٹی کے زیر اہتمام عزاداری اور ذوالجناح کے بڑے بڑے…

تھنہ منڈی راجوری میںجنگجوئوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین مسلح جھڑپ

سرینگر/19اگست: راجوری کے تھنہ منڈی گائوں میںجنگجوئوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین مسلح جھڑپ میں جونیئر کمیشنڈ آفیسراور ایک عدم شناخت جنگجو جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک فوجی اہلکار زخمی ہو گیا ۔ پولیس نے جھڑپ میں فوجی آفیسر اور جنگجو کی ہلاکت کی…

نذیر احمد ملک پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کپوارہ کے پریذیڈنٹ منتخب

پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کپوارہ کے انتخابات کامیابی کےساتھ منعقد کرنے کر ماہرین تعلیم نذیر احمد ملک کو ایسوسی ایشن کپوارہ کا صدر منتخب ہونے پر پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن (جے کے)کے صدرجی این وار نے ضلعی نظم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ…

محبوبہ مفتی کی والدہ منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں ای ڈی کے سامنے حاضر

سری نگر، 18 اگست : پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی والدہ گلشن نظیر بدھ کے روز منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں یہاں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ( ای ڈی) کے سامنے حاضر ہوئیں۔ اس موقع پر محبوبہ مفتی خود ان کے ہمراہ تھیں۔ قبل ازیں…