گیارہ نفری پارلیمانی کمیٹی جی اوسی چنار کارپس سے ملاقی ہوئی؛لائن آف کنٹرول کے تازہ ترین صورحال سے…

سری نگر :۸،ستمبر: کے این ایس : گیارہ افراد پر مشتمل پارلیمانی کمیٹی نے پی پی چودھری کی قیات میں سرینگر میں مقیم فوج کے جنرل آفسر کمانڈنگ (جی او سی ) کے ساتھ ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران انہوں لائن آف کنٹرول کے حوالے سے تاہز جانکاری حاصل کی…

بانڈی پورہ م میں کئی سال سے مفرور؛ شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا

سری نگر :٨،ستمبر: : پولیس نے بانڈی پورہ میں ایک مفرور شخص کو گرفتار کیا ، جو گزشتہ سالوں سے اپنی گرفتاری سے بچ رہا تھا۔ پولیس نے معزز عدالت کی طرف سے جاری کردہ وارنٹ جو ا سپیشل موبائل مجسٹریٹ بانڈی پورہ سے موصول ہوئی ہے جو ایک مفرور ہلال…

کوٹھی باغ پولیس تھانہ میں درج ’فائٹ بلاگ‘ کیس کی جانچ ؛ سرینگر میں4صحافیوں کے گھروں پر پولیس کے…

سری نگر :۸،ستمبر: کے این ایس : پولیس نے سرینگر میںکوٹھی باغ تھانہ میں درج ’کشمیرفائٹ بلاگ‘ معاملے کی جانچ کے سلسلہ میں 4صحافیوں کے گھروں پر چھاپے مارے ۔ کے این ایس کے مطابق پولیس کی مختلف ٹیموںنے سرینگر میں 4صحافیوں کی رہائش گاہوں…

سکول فیس میں اضافہ کے معاملے میں کوئی بھی فیصلہ لینے سے پہلے پرائیویٹ سکولوں کو بھی اعتماد میں لیا…

فیس فکشن کمیٹی کےلئے سرکار کی جانب سے نئی گائیڈ لائن جاری کرنے کے حوالے سے پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ کسی بھی نتیجے پر پہنچنے سے پہلے پرائیویٹ سکولوں کو اعتماد میں لیا جائے کیوں کہ اس معاملے میں پرائیوٹ سکول اہم فریق ہے تاہم…

چاڈورہ میں کہرام ؛ کرنٹ لگنے سے الیکٹریشن فو ت

سری نگر :۸،ستمبر: چاڈورہ میں ایک پرائیویٹ الیکٹریشن کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل بن گیا۔ کے این ایس کے مطابق گزشتہ روز وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے چاڈورہ میں واقع عبدالاحد بٹ کے کمپلیکس میں امتیاز احمد ریشی ولد غلام رسول مرمت کررہا تھا جس کے دوران…

’’کشمیر میں حالات معمول پر نہیں ہیں مجھے یہ کہ کرگھر میں نظر بند رکھا گیا ‘‘: سابق ویزر اعلیٰ محبوبہ…

سرینگر :۷، ستمبر: کے این ایس : پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی( پی ڈی پی ) کی صدر وسابق ویزر اعلیٰ جموں و کشمیر محبوبہ مفتی نے کہا کہ انہیں انتظامیہ کی جانب سے یہ کہہ کر گھر میں نظر بند رکھا گیا ہے کہ یہاںحالات معمول پر نہیں ہیں ۔انہوں نے کہا…

کشمیری تارکین وطن کی غیر منقولہ جائیدادوں سے متعلق شکایات کیلئے آن لائن پورٹل کا افتتاح؛ ماضی کی…

سرینگر :۷، ستمبر: لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کے روز کشمیری تارکین وطن کی غیر منقولہ جائیدادوں سے متعلق شکایات کے ازالہ کے لیے ایک آن لائن پورٹل کا آغاز کیا۔کشمیری تارکین وطن ان ویب سائٹس…

رام بن میں حادثہ؛ ایک شخص جاں بحق 2زخمی

سرینگر :۷، ستمبر: سرینگر جموں شاہراہ پررام بن میں 2 مال بردار گاڑیوں کی ٹکرہوا ہے جس کے نتیجے میںایک شخص جاں بحق جبکہ 2دیگر زخمی ہوئے ہیں جن کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔ پولیس نے واقعے کے حوالے سے ایک کیس درج کر کے مزید…

جموں وکشمیر کے لوگ ریاستی درجہ کی جلد بحالی کے متمنی :الطاف بخاری

سرینگر :۷، ستمبر: اپنی پارٹی صدر سید محمد الطاف بخاری نے منگل کے روز کہا ہے کہ جموں وکشمیر کے لوگ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر جلد ریاستی درجہ کی بحالی کی توقع رکھتے ہیں۔ وہ پارٹی صدر دفتر لال چوک میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرر ہے تھے جس…

گیلانی کے وفات پرپیشہ ورانہ طور پر حالات سنبھالنے پر پولیس مبارک کی مستحق:دلباغ سنگھ

سرینگر :۷، ستمبر: جموں و کشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے حریت رہنما سید اعلی شاہ گیلانی کے وفات پرکشمیرمیں امن و قانون کو یقینی بنانے کیلئے سیکورٹی فورسز قابل سراہنا،جبکہ عوام کا طرز عمل بھی قابل تعریف۔انہوں نے کہا امن کے دشمنوں کے ساتھ…