گیارہ نفری پارلیمانی کمیٹی جی اوسی چنار کارپس سے ملاقی ہوئی؛لائن آف کنٹرول کے تازہ ترین صورحال سے جانکاری حاصل کی
سری نگر :۸،ستمبر: کے این ایس : گیارہ افراد پر مشتمل پارلیمانی کمیٹی نے پی پی چودھری کی قیات میں سرینگر میں مقیم فوج کے جنرل آفسر کمانڈنگ (جی او سی ) کے ساتھ ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران انہوں لائن آف کنٹرول کے حوالے سے تاہز جانکاری حاصل کی ہے۔کشمیر نیوز سروس کے مطابق ممبران نے پارلیمانی کمیٹی کے چیر مین آف ایکسٹرنل افئیرس نے بدھ کے روز جنرل آفسر کمانڈنگ چنار کار پس بادامی باغ سرینگر سے ملاقات کی ہے ۔سرینگر میں مقیم دفاعی ترجمان بتایاملاقاتکے دوران انہیں لائن آف کنٹرول کی تازہ ترین صورحال اورجموں و کشمیر میں امن و قانون کے حوالے سے اٹھائے جارہے اقدامات کے حوالے سے بھی انہیں جانکاری دی ہے ۔
Comments are closed.