فرقہ پرست قوتوں کے منصوبے کامیاب نہیں ہونگے: ڈاکٹر فاروق

آر ایس ایس میں دم ہے تو کشمیر میں آکر دکھائیں،پاکستان سے دوستی کا ہاتھ بڑھانے کے بغیر آرام سے نہیں رہ سکتے سری نگر٢١،اکتوبر: آر ایس ایس کو کشمیر میں آنے کا چلینج دیتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ…

ٓعسکریت پسندی کے خاتمہ تک چین سے نہیں بیٹھے گے:منوج سنہا

کشمیر پولیس اوردیگرحفاظتی دستوںکاکام قابل تعریف ،پولیس یادگاری دن پر لیفٹیننٹ گورنر کا خطاب سری نگر٢١،اکتوبر: جموںو کشمیرلیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر میں عسکریت پسندی کے خاتمہ تک چین سے نہیں بیٹھے گے۔ انہوںنے…

امن میں کسی بھی قیمت پر خلل نہیں ڈالنے دیں گے :ڈی جی پی دلباغ سنگھ

سال رواں میں اب تک 370 پولیس ، سیکورٹی اہلکار جاں بحق،شاندارالفاظ میں خراج عقیدت پیش سری نگر٢١،اکتوبر: ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) دلباغ سنگھ نے جمعرات کو کہا کہ جموں و کشمیر میں عام شہریوں اور اقلیتی برادری کے افرادکا قتل امن…

سرینگر میں اب خواتین اوربچیوں کو مشکوک نظروں سے دیکھا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی

سری نگر٢١،اکتوبر : وادی کشمیر کے سرینگر علاقے میں گزشتہ کئی روز سے خواتین فورسز اہلکاروں کی جانب سے لڑکیوں اور بچیوں کو جامہ تلاشی لینے کے تصاویر وائرل ہونے کے بعد پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے بتایا کشمیر میں اب خواتین بلکہ بچوں پر بھی شک…

وادی کشمیر کے کئی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس ٹھپ،متعدد موٹر سائیکل ضبط

سری نگر٢١،اکتوبر : وادی کشمیر کے مختلف اضلاع کے الگ الگ حصوں میںپولیس نے کئی مواصلاتی کمپنیوں کے سگنل ٹاروں کو بند کر دیا گیا ہے جبکہ موٹر سائیکل کی بڑے پیمانے پر ضبطی عمل میں لائی گئی ہے۔ اس دوران انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی )کشمیر…

عید میلادا لنبیﷺ کے سلسلے میں روح پرور تقریبات

سری نگر٢١،اکتوبر : پوری کائنات کیلئے تا قیامت جناب رسول مقبولﷺ کی ذات اقدس، رحمت، نجات اور اﷲ کی طرف سے برکتوں کا خزانہ ہیں۔ صاحبِ خلق عظیم ﷺ حضرت دُرِّ یتیم ، حضرت معلّم انسانیت، حضرت الصادق والامین ﷺ کی اطاعت کرنے سے ہی ہماری کامیابی…

بڈگام کے نوجوان پر دوبارہ پی ایس اے عائد؛ جیل سے8ماہ قبل ہی رہا ہوا تھا،معراج گھر کا واحد سہارا ہے…

سری نگر٢١،اکتوبرکے این ایس : وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس نے چند ماہ قبل جیل سے رہائی پانے والے ایک نوجوان کو دوبارہ پی ایس کے تحت جیل بیج دیا گیا ہے ۔اس دوران افراد خانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا بیٹا بے گناہ ہے جو غریب کنبے کا واحد…

ٹرانسپورٹرس کی من مانیوں سے لوگ شدید مشکلات سے دوچار؛ٹرانسپورٹ نظام میں سدھارلانے کیلئے حکام سے توجہ…

سرینگر /19اکتوبر/ کے پی ایس: :وادی کشمیر میں ٹرانسپورٹ میں روز افزوں اضافہ ہورہا ہے ۔لیکن ڈائیوروں کی خود غرضی اور من مانی سے مسافرگاڑیاں لوگوں کیلئے عذاب بنی ہوئی ہیں ۔حالانکہ اس تیز رفتار دورمیں لوگ اب ماضی کی طرح پیدل چلنے کی سکت نہیں…

آبی ذخائر کی تباہی محکمہ اری گیشن وفلڈ کنٹرول کی عدم توجہی کا نتیجہ

سرینگر /19اکتوبر/ کے پی ایس : آبی ذخائر کو تحفظ فراہم کرنے کے حوالے سے محکمہ اری گیشن اور فلڈ کنٹرول کوئی توجہ نہیں دے رہاہے اور متعلقہ محکمہ کی عدم توجہی کے کے نتیجے میں لوگ پانی کی نعمت سے محروم ہوجاتے ہیں ۔کشمیر پریس سروس کے موصولہ…

میلاد النبی ﷺکی مناسبت سے صوفی شہباز یوتھ کلب ترکولبل پٹن کے زیر اہتمام محفل نعت

اسلام میں باہمی تعلقات کو انتہائی اہمیت ہے،یوتھ کلب کو فاروق رنزو شاہ کا خراج تحسین پیش سرینگر /19اکتوبر / کے پی ایس : میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے صوفی شہباز یوتھ کلب ترکولبل پٹن کی جانب سے مورخہ 19 اکتوبر 2021 بمطابق 12 ربیع الاول بروز…