جعلی ریلوے نوکری گھوٹالے میں 3 ملزموں کے خلاف چارج شیٹ داخل: سی بی کے

سری نگر، 19 دسمبر کرائم برانچ کشمیر (سی بی کے) کی اقتصادی جرائم ونگ نے جعلی ریلوے نوکری گھوٹالے میں تین ملزموں کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے۔ ونگ کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کرائم برانچ نے ایف آئی آر نمبر8/2025 کے تحت…

برفباری کی پیشگوئی: ٹریفک پولیس رورل کشمیر نے ایڈوائزری جاری کی

سری نگر،19دسمبر کشمیر وادی میں 20 دسمبر سے شدید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کے پیش نظر ٹریفک پولیس رورل کشمیر نے ایک جامع ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے موٹر سواروں اور مسافروں کو خاص طور پر پہاڑی اور حساس شاہراہوں پر غیر معمولی احتیاط…

لیفٹیٹ جنرل پراتیک شرما نے جنوبی کشمیر میں فورسز کی عملی تیاریوں کاجائزہ لیا

سری نگر، 19 دسمر فوج کی شمالی کمان کے سربراہ لیفٹیٹ جنرل پراتیک شرما نے جنوبی کشمیر میں فورسز کے سیکورٹی انتظامات اورعملی تیاریوں کاجائزہ لیا۔ اس دوران انہیں مشترکہ انٹلی جنس فریم ورک، بہتر بنائے گئے آپریٹنگ طریقہ کار اور مربوط رد عمل…

لیفٹنٹ گورنر نے جموں میں یوٹی سطح کی سیکورٹی کانفرنس کی صدارت کی

جموں/18دسمبر لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہانے آج جموں میں ڈی جی پیز،آئی جی پیز کانفرنس کے طرز پر یو ٹی سطحی کانفرنس کی صدارت کی۔ اُنہوںنے اَپنے خطاب میں کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کی قیادت میں یو ٹی سطحی…

سرینگر میں منشیات فروش کی 1.6 کروڑ روپے مالیت کی جائیداد ضبط

سری نگر،18دسمبر منشیات کے خلاف جاری سخت کارروائیوں کے تحت سرینگر پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کی تقریباً 1.6 کروڑ روپے مالیت کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔ ضبط کی گئی جائیداد میں دو منزلہ رہائشی مکان اور 12.5 مرلہ اراضی شامل ہے۔…

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے نے ایک اور کلیدی ملزم کو گرفتار کیا، مزید تحقیقات جاری

سری نگر،18 دسمبر قومی تحقیقاتی ایجنسی(این آئی اے) نے دہلی کے تاریخی لال قلعہ کے قریب کارہوئے کار دھماکے کے سلسلے میں ایک اہم ملزم یاسر احمد ڈار کو گرفتار کر کے تحقیقات میں اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ گرفتار شدہ ملزم یاسر احمد ڈار…

کرن نگرسرینگر میں آتشزدگی، سی آر پی ایف کے دو منزلہ ڈھانچے کو نقصان

سری نگر، 18 دسمبر سرینگر کے کرن نگر علاقے میں جمعرات کی صبح آتشزدگی کی ایک واردات میں سی آر پی ایف کے بنکر سے منسلک ایک دو منزلہ ڈھانچے کو نقصان ہوا۔ محکمیہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ آگ لگنے کے بارے میں اطلاع…

لداخ کے ضلع لیہہ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

سری نگر، 18 دسمبر مرکزی زیر انتظام علاقہ لداخ کے ضلع لیہہ میں دوران شب زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اس کی زیر زمین گہرئی…

کشمیر میں موسم ابر آلود، سردیوں کے زور میں قدرے کمی

سری نگر، 18 دسمبر وادی کشمیر میں موسم ابر آلود رہنے سے شبانہ درجہ حرارت میں بہتری ریکارڈ ہوئی ہے جس سے لوگوں کو ٹھٹھرتی شبانہ سردیوں سے کسی حد تک راحت نصیب ہوئی ہے۔ کشمیر ویدر کے مطابق گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ…

جعلی سرکاریوں نوکریوں کے مقدمے میں 2 ملزموں کے خلاف چارج شیٹ دائر:سی بی کے

سری نگر، 18 دسمبر کرائم برانچ کشمیر (سی بی کے) کی اقتصادی جرائم ونگ نے جعلی نوکریوں کا جھانسہ دے کر دھوکہ دہی اور سازش کے ایک مقدمے میں 2 ملزموں کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے۔ ونگ کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کرائم…