وزیرِ اعظم مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا
نئی دہلی، 25 دسمبر
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے سابق وزیرِ اعظم اٹل بہاری واجپئی کے یومِ پیدائش کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا طرزِ عمل، شائستگی، نظریاتی استقامت اور قومی مفاد کو اوّلین ترجیح دینے کا عزم…